فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 177
اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَیْبٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿177﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- لَهُمْانہیں
- شُعَيْبٌشعیب
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
یاد کرو جب شعیب نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟ (177)