فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 183
وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَۚ﴿183﴾
- وَلَا تَبْخَسُوااور نہ گھٹاؤ
- النَّاسَلوگ
- اَشْيَآءَهُمْان کی چیزیں
- وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُفْسِدِيْنَفساد مچاتے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور لوگوں کو ان کا سوداکم نہ دو ۔ اور زمین میں فساد نہ پھیلاؤ۔ (183)