فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 197
اَوَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ اٰیَةً اَنْ یَّعْلَمَهٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ﴿197﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَكُنْنہیں ہے
- لَّهُمْان کے لیے
- اٰيَةًایک نشانی
- اَنْ يَّعْلَمَهٗکہ جانتے ہیں اس کو
- عُلَمٰٓؤُاعلما
- بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا ان لوگوں کے لیے کوئی نشانی نہیں ہے۔ کہ اسے بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں ؟ “ (197)