فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 199
فَقَرَاَهٗ عَلَیْهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ مُؤْمِنِیْنَؕ﴿199﴾
- فَقَرَاَهٗپھر وہ پڑھتا اسے
- عَلَيْهِمْان کے سامنے
- مَّانہ
- كَانُوْوہ ہوتے
- بِهٖاس پر
- مُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور وہ ان کو پڑھ کرسناتا۔ تب بھی یہ ایمان نہ لاتے۔ (199)