فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 20
قَالَ فَعَلْتُهَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیْنَؕ﴿20﴾
- قَالَموسیٰ نے کہا
- فَعَلْتُهَآمیں وہ کیا تھا
- اِذًاجب
- وَّاَنَااور میں
- مِنَسے
- الضَّآلِّيْنَراہ سے بیخبر (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
” موسیٰ نے جواب دیا اس وقت میں نے وہ کام نادانستگی میں کیا تھا پھر میں تمہارے خوف سے بھاگ گیا۔ (20)