فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 201
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَۙ﴿201﴾
- لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہ لائیں گے
- بِهٖاس پر
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- يَرَوُاوہ دیکھ لیں گے
- الْعَذَابَ الْاَلِيْمَدردناک عذاب
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ عذاب الیم نہ دیکھ لیں۔ “ (201)