فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 208
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا لَهَا مُنْذِرُوْنَ٥ۗۛۖ﴿208﴾
- وَاور
- مَآ اَهْلَكْنَانہیں ہلاک کیا ہم نے
- مِنْ قَرْيَةٍکسی بستی کو
- اِلَّامگر
- لَهَااس کے لیے
- مُنْذِرُوْنَڈرانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر اس کے لیے نصیحت والے موجود تھے۔ (208)