فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 213
فَلَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَكُوْنَ مِنَ الْمُعَذَّبِیْنَۚ﴿213﴾
- فَلَا تَدْعُپس نہ پکارو
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِلٰهًا اٰخَرَکوئی دوسرا معبود
- فَتَكُوْنَکہ ہوجاؤ
- مِنَسے
- الْمُعَذَّبِيْنَمبتلائے عذاب
Translation · Fahm-ul-Quran
اے نبی اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارو۔ ورنہ تم بھی عذاب پانے والوں میں شامل ہوجاؤ گے۔ “ (213)