فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 215
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿215﴾
- وَاور
- اخْفِضْجھکاؤ
- جَنَاحَكَاپنا بازو
- لِمَنِاس کے لیے جس نے
- اتَّبَعَكَتمہاری پیروی کی
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ایمان لانے والوں کے لیے تواضع اختیار کریں۔ “ (215)