فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 22
وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ﴿22﴾
- وَتِلْكَاور یہ
- نِعْمَةٌکوئی نعمت
- تَمُنُّهَا عَلَيَّتو اس کا احسان رکھتا ہے مجھ پر
- اَنْ عَبَّدْتَّکہ تونے غلام بنایا
- بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
Translation · Fahm-ul-Quran
رہاتیرا احسان جو تو نے مجھ پر جتایا ہے تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنارکھا ہے۔ “ (22)