فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 225
اَلَمْ تَرَ اَنَّهُمْ فِیْ كُلِّ وَادٍ یَّهِیْمُوْنَۙ﴿225﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
- اَنَّهُمْ فِيْ كُلِّ وَادٍکہ وہ ہر ادی میں
- يَّهِيْمُوْنَسرگرداں پھرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا آپ دیکھتے نہیں کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ (225)