فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 86
وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ﴿86﴾
- وَاغْفِرْاور بخشدے
- لِاَبِيْٓمیرے باپ کو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَوہ ہے
- مِنَسے
- الضَّآلِّيْنَگمراہ (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور میرے باپ کو معاف کردے کہ بیشک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے۔ (86)