فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 97
تَاللّٰهِ اِنْ كُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ﴿97﴾
- تَاللّٰهِقسم اللہ کی
- اِنۡبیشک
- كُنَّاتھے ہم
- لَفِىۡ ضَلٰلٍالبتہ گمراہی میں
- مُّبِيۡنٍۙکھلی کھلی
Translation · Fahm-ul-Quran
اور مشرک اپنے معبودوں سے کہیں گے کہ اللہ کی قسم ہم تو کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ (97)