IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 16

  1. وَ وَرِثَ سُلَیْمٰنُ دَاوٗدَ وَ قَالَ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ عُلِّمْنَا مَنْطِقَ الطَّیْرِ وَ اُوْتِیْنَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ١ؕ اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِیْنُ﴿16﴾

    1. وَوَرِثَاور وارث ہوا
    2. سُلَيْمٰنُسلیمان
    3. دَاوٗدَداود
    4. وَقَالَاور اس نے کہا
    5. يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
    6. عُلِّمْنَامجھے سکھائی گئی
    7. مَنْطِقَبولی
    8. الطَّيْرِپرندے (جمع)
    9. وَاُوْتِيْنَااور ہمیں دی گئی
    10. مِنْسے
    11. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    12. اِنَّبیشک
    13. ھٰذَایہ
    14. لَهُوَالبتہ وہی
    15. الْفَضْلُفضل
    16. الْمُبِيْنُکھلا
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور داؤد کا وارث سلیمان بنا اور اس نے کہا اے لوگو ہمیں پرندوں کی بولیاں سکھائی گئی ہیں اور ہمیں ہر طرح کی چیزیں دی گئی ہیں بیشک یہ اللہ کا بڑافضل ہے۔ “ (16)
The commentary on this passage starts at ayah 27:15.Read it