فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 21
لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ اَوْ لَیَاْتِیَنِّیْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ﴿21﴾
- لَاُعَذِّبَنَّهٗالبتہ میں ضرور اسے سزا دوں گا
- عَذَابًاسزا
- شَدِيْدًاسخت
- اَوْ لَاَاذْبَحَنَّهٗٓیا اسے ذبح کر ڈالوں گا
- اَوْ لَيَاْتِيَنِّيْیا اسے ضرور لانی چاہیے
- بِسُلْطٰنٍسند (کوئی وجہ)
- مُّبِيْنٍواضح (معقول)
Translation · Fahm-ul-Quran
میں اسے سخت سزادوں گا یا اسے ذبح کردوں گا ورنہ اسے میرے سامنے اپنی غیر حاضری کا ٹھوس ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ “ (21)