فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 26
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۩۩﴿26﴾
- اَللّٰهُاللہ
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- رَبُّرب (مالک)
- الْعَرْشِ الْعَظِيْمِعرش عظیم
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو عرش عظیم کا مالک ہے۔ “ (26)