IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 33

  1. قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ وَّ اُولُوْا بَاْسٍ شَدِیْدٍ١ۙ۬ وَّ الْاَمْرُ اِلَیْكِ فَانْظُرِیْ مَا ذَا تَاْمُرِیْنَ﴿33﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. نَحْنُہم
    3. اُولُوْا قُوَّةٍقوتے والے
    4. وَّاُولُوْا بَاْسٍ شَدِيْدٍاور بڑے لڑنے والے
    5. وَّالْاَمْرُ اِلَيْكِاور فیصلہ تیری طرف (میرے اختیار میں)
    6. فَانْظُرِيْتو دیکھ لے
    7. مَاذَاکیا
    8. تَاْمُرِيْنَتجھے حکم کرنا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
وزیروں نے جواب دیا ہم طاقت ور اور جنگ جو لوگ ہیں تاہم فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے آپ دیکھ لیں کہ آپ کو کیا حکم دینا چاہیے۔ (33)
The commentary on this passage starts at ayah 27:32.Read it