فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 41
قَالَ نَكِّرُوْا لَهَا عَرْشَهَا نَنْظُرْ اَتَهْتَدِیْۤ اَمْ تَكُوْنُ مِنَ الَّذِیْنَ لَا یَهْتَدُوْنَ﴿41﴾
- قَالَاس نے کہا
- نَكِّرُوْاوضع بدل دو
- لَهَااس کے لیے
- عَرْشَهَااس کا تخت
- نَنْظُرْہم دیکھیں
- اَتَهْتَدِيْٓآیا وہ راہ پاتی (سمجھ جاتی) ہے
- اَمْ تَكُوْنُیا ہوتی ہے
- مِنَسے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يَهْتَدُوْنَراہ نہیں پاتے (نہیں سمجھتے)
Translation · Fahm-ul-Quran
سلیمان نے کہا اس کا تخت بدل دو دیکھیں وہ حقیقت تک پہنچتی ہے یا ان لوگوں میں سے ہے جو حقیقت تک نہیں پہنچتے۔ “ (41)