فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 43
وَ صَدَّهَا مَا كَانَتْ تَّعْبُدُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهَا كَانَتْ مِنْ قَوْمٍ كٰفِرِیْنَ﴿43﴾
- وَصَدَّهَااور اس نے اس کو روکا
- مَاجو
- كَانَتْ تَّعْبُدُوہ پرستش کرتی تھی
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوائے
- اِنَّهَابیشک وہ
- كَانَتْتھی
- مِنْ قَوْمٍقوم سے
- كٰفِرِيْنَکافروں
Translation · Fahm-ul-Quran
اس کو ایمان لانے سے جس چیز نے روک رکھا تھا وہ ان معبودوں کی عبادت تھی جنہیں وہ اللہ کے سوا پوجتی تھی کیونکہ وہ کافر قوم سے تھی۔ “ (43)