فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 50
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا وَّ مَكَرْنَا مَكْرًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿50﴾
- وَمَكَرُوْااور انہوں نے مکر کیا
- مَكْرًاایک تدبیر
- وَّمَكَرْنَااور ہم نے خفیہ تدبیر کی
- مَكْرًاایک تدبیر
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يَشْعُرُوْنَنہ جانتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے یہ سازش کی اور ہم نے بھی ایک چال چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی۔ “ (50)