فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 66
بَلِ ادّٰرَكَ عِلْمُهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ١۫ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْهَا١۫٘ بَلْ هُمْ مِّنْهَا عَمُوْنَ۠ع﴿66﴾
- بَلِ ادّٰرَكَبلکہ تھک کر رہ گیا
- عِلْمُهُمْان کا علم
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت (کے بارے) میں
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- فِيْ شَكٍّشک میں
- مِّنْهَااس سے
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- مِّنْهَااس سے
- عَمُوْنَاندھے
Translation · Fahm-ul-Quran
بلکہ آخرت کا علم ہی ان لوگوں سے گم ہوگیا ہے حقیقت یہ ہے کہ اس کے بارے میں شک میں پڑے ہوئے ہیں بلکہ یہ اس کے متعلق اندھے ہیں۔ “ (66)