فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 8
فَلَمَّا جَآءَهَا نُوْدِیَ اَنْۢ بُوْرِكَ مَنْ فِی النَّارِ وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ وَ سُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿8﴾
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَهَااس ( آگ) کے پاس آیا
- نُوْدِيَندا دی گئی
- اَنْۢ بُوْرِكَکہ برکت دیا گیا
- مَنْجو
- فِي النَّارِآگ میں
- وَمَنْاور جو
- حَوْلَهَااس کے آس پاس
- وَسُبْحٰنَاور پاک
- اللّٰهِاللہ
- رَبِّپروردگار
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ وہاں پہنچے تو آواز آئی جو اس آگ میں ہے وہ مبارک ہے اور جو اس کے آس پاس ہے وہ بھی مبارک ہے۔ پاک ہے اللہ سب جہانوں کا پالنے والا۔ (8)