فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 81
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ﴿81﴾
- وَمَآ اَنْتَاور تم نہیں
- بِهٰدِيہدایت دینے والے
- الْعُمْىِاندھوں کو
- عَنْسے
- ضَلٰلَتِهِمْان کی گمراہی
- اِنْنہیں
- تُسْمِعُتم سناتے
- اِلَّامگر۔ صرف
- مَنْجو
- يُّؤْمِنُایمان لاتا ہے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں پر
- فَهُمْپس وہ
- مُّسْلِمُوْنَفرمانبردار
Translation · Fahm-ul-Quran
اور نہ اندھوں کو ہدایت پر لاسکتے ہو آپ اپنی بات انہی لوگوں کو سنا سکتے ہیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں اور تابعداری اختیار کرتے ہیں۔ “ (81)