فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 85
وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ﴿85﴾
- وَوَقَعَاور واقع (پورا) ہوگیا
- الْقَوْلُوعدہ (عذاب)
- عَلَيْهِمْان پر
- بِمَا ظَلَمُوْااس لیے کہ انہوں نے ظلم کیا
- فَهُمْپس وہ
- لَا يَنْطِقُوْنَنہ بول سکیں گے وہ
Translation · Fahm-ul-Quran
ان کے ظلم کی وجہ سے عذاب کا وعدہ ان پر پورا ہوجائے گا۔ تب وہ بول نہیں سکیں گے۔ “ (85)