فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 90
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ١ؕ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿90﴾
- وَمَنْاور جو
- جَآءَآیا
- بِالسَّيِّئَةِبرائی کے ساتھ
- فَكُبَّتْاوندھے ڈالے جائیں گے
- وُجُوْهُهُمْان کے منہ
- فِي النَّارِآگ میں
- هَلْکیا نہیں
- تُجْزَوْنَبدلہ دئیے جاؤگے تم
- اِلَّامگر۔ صرف
- مَاجو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جو برائی لے کر آئیں گے وہ اوندھے منہ آگ میں پھینکے جائیں گے کیا تم اس کے سوا کوئی اور جزا پاسکتے ہو کہ جیسا کرو ویسا بھرو ؟ “ (90)