فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 17
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ فَلَنْ اَكُوْنَ ظَهِیْرًا لِّلْمُجْرِمِیْنَ﴿17﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّ بِمَآاے میرے رب جیسا کہ
- اَنْعَمْتَتونے انعام کیا
- عَلَيَّمجھ پر
- فَلَنْ اَكُوْنَتو میں ہرگز نہ ہوں گا
- ظَهِيْرًامددگار
- لِّلْمُجْرِمِيْنَمجرموں کا
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے عہد کیا کہ اے میرے رب جو آپ نے احسان مجھ پر کیا ہے اس کے بعد میں کبھی مجرموں کا مددگار نہیں ہوں گا۔ “ (17)