فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 52
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ یُؤْمِنُوْنَ﴿52﴾
- اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰتَيْنٰهُمُ الْكِتٰبَجنہیں ہم نے کتاب دی
- مِنْ قَبْلِهٖاس سے قبل
- هُمْ بِهٖوہ اس (قرآن) پر
- يُؤْمِنُوْنَایمان لاتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
جن لوگوں کو اس پہلے ہم نے کتاب دی وہ اس قرآن پر ایمان لاتے ہیں۔ (52)