Mualim-ul-Irfan - Al-Ankaboot : 5
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّسْبِقُوْنَا١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ
اَمْ حَسِبَ : کیا گمان الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو يَعْمَلُوْنَ : کرتے ہیں السَّيِّاٰتِ : برے کام اَنْ : کہ يَّسْبِقُوْنَا : وہ ہم سے باہر بچ نکلیں گے سَآءَ : برا ہے مَا يَحْكُمُوْنَ : جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں
جو شخص امید رکھتا ہے اللہ تعالیٰ کی ملاقات کی ، پس اس کا مقرر کردہ وقت ضرور آنے والا ہے ، اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے
Top