فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 49
بَلْ هُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیْ صُدُوْرِ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ١ؕ وَ مَا یَجْحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوْنَ﴿49﴾
- بَلْ هُوَبلکہ وہ (یہ)
- اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌواضح آیتیں
- فِيْ صُدُوْرِسینوں میں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
- اُوْتُوا الْعِلْمَ ۭعلم دیا گیا
- وَمَا يَجْحَدُاور نہیں انکار کرتے
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیتوں کا
- اِلَّامگر (صرف)
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ تو روشن دلائل ہیں۔ ان لوگوں کے دلوں کے لیے جنہیں علم دیا گیا ہے اور ہماری آیات کا انکار صرف ظالم ہی کیا کرتے ہیں