IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 7

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَحْسَنَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿7﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے اچھے عمل کیے
    4. لَنُكَفِّرَنَّالبتہ ہم ضرور دور کردیں گے
    5. عَنْهُمْان سے
    6. سَيِّاٰتِهِمْان کی برائیاں
    7. وَلَنَجْزِيَنَّهُمْاور ہم ضرور جزا دیں گے انہیں
    8. اَحْسَنَزیادہ بہتر
    9. الَّذِيْوہ جو
    10. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے ہم ان کی برائیاں ان سے دور کردیں گے اور ان کے بہترین اعمال کی انہیں جزا دیں گے
The commentary on this passage starts at ayah 29:6.Read it