IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 126

  1. وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى لَكُمْ وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُكُمْ بِهٖ١ؕ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِۙ﴿126﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. جَعَلَهُکیا۔ یہ
    3. اللّٰهُاللہ
    4. اِلَّامگر وہ صرف
    5. بُشْرٰىخوشخبری
    6. لَكُمْتمہارے لیے
    7. وَلِتَطْمَئِنَّاور اس لیے اطمینان ہو
    8. قُلُوْبُكُمْتمہارے دل
    9. بِهٖاس سے
    10. وَمَااور نہیں
    11. النَّصْرُمدد
    12. اِلَّامگر (سوائے
    13. مِنْسے
    14. عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
    15. الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِحکمت والا
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ تو محض تمہاری خوشی اور اطمینان قلب کے لیے ہے ورنہ مدد تو اللہ تعالیٰ ہی کی ہے جو غالب، حکمت والا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 3:123.Read it
Fahm-ul-Quran - Aal-i-Imraan 3:126