فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 140
اِنْ یَّمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهٗ١ؕ وَ تِلْكَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُهَا بَیْنَ النَّاسِ١ۚ وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿140﴾
- اِنْاگر
- يَّمْسَسْكُمْتمہیں پہنچا
- قَرْحٌزخم
- فَقَدْتو البتہ
- مَسَّپہنچا
- الْقَوْمَقوم
- قَرْحٌزخم
- مِّثْلُهٗاس جیسا
- وَتِلْكَاور یہ
- الْاَيَّامُایام
- نُدَاوِلُھَاہم باری باری بدلتے ہیں انکو
- بَيْنَ النَّاسِلوگوں کے درمیان
- وَلِيَعْلَمَاور تاکہ معلوم کرلے
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَيَتَّخِذَاور بنائے
- مِنْكُمْتم سے
- شُهَدَآءَشہید (جمع
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اگر تم زخمی ہوئے تو دوسرے لوگ بھی تو ایسے ہی زخم کھاچکے ہیں ہم لوگوں کے درمیان دنوں کو بدلتے رہتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو نمایاں کر دے اور تم میں سے بعض کو شہادت کا درجہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ظالموں سے محبت نہیں کرتا