IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 155

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ۙ اِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّیْطٰنُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوْا١ۚ وَ لَقَدْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ع﴿155﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. تَوَلَّوْاپیٹھ پھیریں گے
    4. مِنْكُمْتم میں سے
    5. يَوْمَدن
    6. الْتَقَى الْجَمْعٰنِآمنے سامنے ہوئیں دو جماعتیں
    7. اِنَّمَادرحقیقت
    8. اسْتَزَلَّھُمُان کو پھسلا دیا
    9. الشَّيْطٰنُشیطان
    10. بِبَعْضِبعض کی وجہ سے
    11. مَا كَسَبُوْاجو انہوں نے کمایا (اعمال)
    12. وَلَقَدْ عَفَااور البتہ معاف کردیا
    13. اللّٰهُاللہ
    14. عَنْھُمْان سے
    15. اِنَّبیشک
    16. اللّٰهَاللہ
    17. غَفُوْرٌبخشنے والا
    18. حَلِيْمٌحلم ولا
Translation · Fahm-ul-Quran
جن لوگوں نے اس دن پیٹھ دکھائی جس دن دو جماعتوں کا ٹکراؤ ہوا یہ لوگ اپنے بعض اعمال کی وجہ سے شیطان کے پھسلانے میں آگئے لیکن یقین جانو اللہ تعالیٰ نے انہیں معاف کردیا اللہ تعالیٰ بخشنے والا ‘ حوصلے والا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 3:154.Read it