فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 167
وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ نَافَقُوْا١ۖۚ وَ قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوِ ادْفَعُوْا١ؕ قَالُوْا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَّا اتَّبَعْنٰكُمْ١ؕ هُمْ لِلْكُفْرِ یَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْهُمْ لِلْاِیْمَانِ١ۚ یَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِهِمْ مَّا لَیْسَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یَكْتُمُوْنَۚ﴿167﴾
- وَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- نَافَقُوْامنافق ہوئے
- وَقِيْلَاور کہا گیا
- لَھُمْانہیں
- تَعَالَوْاآؤ
- قَاتِلُوْالڑو
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
- اَوِیا
- اِدْفَعُوْادفاع کرو
- قَالُوْاوہ بولے
- لَوْ نَعْلَمُاگر ہم جانتے
- قِتَالًاجنگ
- لَّااتَّبَعْنٰكُمْضرور تمہارا ساتھ دیتے
- ھُمْوہ
- لِلْكُفْرِکفر کیلئے (کفر سے)
- يَوْمَئِذٍاس دن
- اَقْرَبُزیادہ قریب
- مِنْھُمْان سے
- لِلْاِيْمَانِبہ نسبت ایمان
- یَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- بِاَفْوَاهِھِمْاپنے منہ سے
- مَّا لَيْسَجو نہیں
- فِيْ قُلُوْبِھِمْان کے دلوں میں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- اَعْلَمُخوب جاننے والا
- بِمَاجو
- يَكْتُمُوْنَوہ چھپاتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور منافقوں کو بھی معلوم کرلے جن سے کہا گیا کہ آؤ اللہ کی راہ میں جہاد کرو یا کافروں کو روکو ‘ تو وہ کہنے لگے اگر ہم لڑائی کرنا جانتے ہوتے تو ضرور ساتھ دیتے۔ اس دن وہ ایمان کی نسبت کفر کے زیادہ قریب تھے۔ وہ اپنے منہ سے ایسی باتیں کرتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جسے وہ چھپاتے ہیں