IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 195

  1. فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ اَنِّیْ لَاۤ اُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى١ۚ بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ١ۚ فَالَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ قٰتَلُوْا وَ قُتِلُوْا لَاُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَاُدْخِلَنَّهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ ثَوَابًا مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الثَّوَابِ﴿195﴾

    1. فَاسْتَجَابَپس قبول کی
    2. لَھُمْان کے لیے
    3. رَبُّھُمْان کا رب
    4. اَنِّىْکہ میں
    5. لَآ اُضِيْعُضائع نہیں کرتا
    6. عَمَلَمحنت
    7. عَامِلٍکوئی محنت کرنے والا
    8. مِّنْكُمْتم میں
    9. مِّنْ ذَكَرٍمرد سے
    10. اَوْ اُنْثٰىیا عورت
    11. بَعْضُكُمْتم میں سے
    12. مِّنْ بَعْضٍسے۔ بعض ( آپس میں)
    13. فَالَّذِيْنَسو لوگ
    14. ھَاجَرُوْاانہوں نے ہجرت کی
    15. وَاُخْرِجُوْااور نکالے گئے
    16. مِنْسے
    17. دِيَارِھِمْاپنے شہروں
    18. وَاُوْذُوْااور ستائے گئے
    19. فِيْ سَبِيْلِيْمیری راہ میں
    20. وَقٰتَلُوْااور لڑے
    21. وَقُتِلُوْااور مارے گئے
    22. لَاُكَفِّرَنَّمیں ضرور دور کروں گا
    23. عَنْھُمْان سے
    24. سَيِّاٰتِھِمْان کی برائیاں
    25. وَاور
    26. لَاُدْخِلَنَّھُمْضرور انہیں داخل کروں گا
    27. جَنّٰتٍباغات
    28. تَجْرِيْبہتی ہیں
    29. مِنْسے
    30. تَحْتِھَاان کے نیچے
    31. الْاَنْھٰرُنہریں
    32. ثَوَابًاثواب
    33. مِّنْسے
    34. عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس (طرف)
    35. وَاللّٰهُاور اللہ
    36. عِنْدَهٗاس کے پاس
    37. حُسْنُاچھا
    38. الثَّوَابِثواب
Translation · Fahm-ul-Quran
پس ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرمالی۔ میں کسی بھی عمل کرنے والے کے عمل ہرگز ضائع نہیں کرتا وہ عورت کے ہوں یا مرد کے کیونکہ تم ایک دوسرے سے ہو۔ جنہوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے نکال دیے گئے اور جنہیں میری راہ میں ستایا گیا اور جنہوں نے جہاد کیا اور شہید کئے گئے میں ہر صورت ان کے گناہ ان سے ختم کر دوں گا اور یقیناً انہیں ان جنتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ثواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور اللہ ہی کے پاس بہترین ثواب ہے
The commentary on this passage starts at ayah 3:192.Read it