فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 44
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ؕ وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ﴿44﴾
- ذٰلِكَیہ
- مِنْسے
- اَنْۢبَآءِخبریں
- الْغَيْبِغیب
- نُوْحِيْهِہم یہ وحی کرتے ہیں
- اِلَيْكَتیری طرف
- وَمَا كُنْتَاور تو نہ تھا
- لَدَيْهِمْان کے پاس
- اِذْجب
- يُلْقُوْنَوہ ڈالتے تھے
- اَقْلَامَھُمْاپنے قلم
- اَيُّھُمْکون۔ ان
- يَكْفُلُپرورش کرے
- مَرْيَمَمریم
- وَمَااور نہ
- كُنْتَتو نہ تھا
- لَدَيْهِمْان کے پاس
- اِذْجب
- يَخْتَصِمُوْنَوہ جھگڑتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ غیب کی خبریں ہیں جسے ہم آپ کی طرف وحی کرتے ہیں۔ (اے نبی ! ) جب وہ اپنے قلم ڈال رہے تھے کہ مریم کی کفالت کون کرے گا ؟ آپ ان کے پاس نہیں تھے اور نہ ہی ان کے جھگڑے کے وقت آپ ان کے پاس تھے