IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 10

  1. اِذْ جَآءُوْكُمْ مِّنْ فَوْقِكُمْ وَ مِنْ اَسْفَلَ مِنْكُمْ وَ اِذْ زَاغَتِ الْاَبْصَارُ وَ بَلَغَتِ الْقُلُوْبُ الْحَنَاجِرَ وَ تَظُنُّوْنَ بِاللّٰهِ الظُّنُوْنَا﴿10﴾

    1. اِذْجب
    2. جَآءُوْكُمْوہ تم پر آئے
    3. مِّنْسے
    4. فَوْقِكُمْتمہارے اوپر
    5. وَمِنْ اَسْفَلَاور نیچے سے
    6. مِنْكُمْتمہارے
    7. وَاِذْاور جب
    8. زَاغَتِ الْاَبْصَارُکج ہوئیں (چندھیا گئیں) آنکھیں
    9. وَبَلَغَتِاور پہنچ گئے
    10. الْقُلُوْبُدل (جمع)
    11. الْحَنَاجِرَگلے
    12. وَتَظُنُّوْنَاور تم گمان کرتے تھے
    13. بِاللّٰهِاللہ کے بارے میں
    14. الظُّنُوْنَابہت سے گمان
Translation · Fahm-ul-Quran
جب دشمن اوپر سے اور نیچے سے تم پر چڑھ آئے جب خوف کے مارے آنکھیں پتھرا گئیں، کلیجے منہ کو آگئے، اور تم لوگ اللہ کے بارے میں طرح طرح کے گمان کرتے تھے
The commentary on this passage starts at ayah 33:9.Read it