IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 5

  1. اُدْعُوْهُمْ لِاٰبَآئِهِمْ هُوَ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ فَاِنْ لَّمْ تَعْلَمُوْۤا اٰبَآءَهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ مَوَالِیْكُمْ١ؕ وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿5﴾

    1. اُدْعُوْهُمْانہیں پکارو
    2. لِاٰبَآئِهِمْان کے باپوں کی طرف
    3. هُوَیہ
    4. اَقْسَطُزیادہ انصاف
    5. عِنْدَ اللّٰهِ ۚاللہ نزدیک
    6. فَاِنْپھر اگر
    7. لَّمْ تَعْلَمُوْٓاتم نہ جانتے ہو
    8. اٰبَآءَهُمْان کے باپوں کو
    9. فَاِخْوَانُكُمْتو وہ تمہارے بھائی
    10. فِي الدِّيْنِدین میں (دینی)
    11. وَمَوَالِيْكُمْ ۭاور تمہارے رفیق
    12. وَلَيْسَاور نہیں
    13. عَلَيْكُمْتم پر
    14. جُنَاحٌکوئی گناہ
    15. فِيْمَآ اَخْطَاْتُمْاس میں جو تم سے بھول چوک ہوچکی
    16. بِهٖ ۙاس سے
    17. وَلٰكِنْاور لیکن
    18. مَّا تَعَمَّدَتْجو ارادے سے
    19. قُلُوْبُكُمْ ۭاپنے دل
    20. وَكَانَاور ہے
    21. اللّٰهُاللہ
    22. غَفُوْرًابخشنے والا
    23. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
منہ بولے بیٹوں کو ان کے باپوں کے نام سے پکارا کرو۔ یہ اللہ کے نزدیک زیادہ منصفانہ بات ہے، اور اگر تمہیں معلوم نہ ہو کہ ان کے باپ کون ہیں تو وہ تمہارے دینی بھائی اور ساتھی ہیں۔ نادانستہ جو بات تم کہو اس کے لیے تم پر کوئی گرفت نہیں ہے، لیکن اس بات پر ضرور گرفت ہے۔ جسے تم دل کے ارادہ سے کرتے ہو اللہ درگزر کرنے والا مہربان ہے
The commentary on this passage starts at ayah 33:4.Read it