IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 52

  1. لَا یَحِلُّ لَكَ النِّسَآءُ مِنْۢ بَعْدُ وَ لَاۤ اَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ اَزْوَاجٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ اِلَّا مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ رَّقِیْبًا۠ع﴿52﴾

    1. لَا يَحِلُّحلال نہیں
    2. لَكَآپ کے لیے
    3. النِّسَآءُعورتیں
    4. مِنْۢ بَعْدُاس کے بعد
    5. وَلَآاور نہ
    6. اَنْ تَبَدَّلَیہ کہ بدل لیں
    7. بِهِنَّان سے
    8. مِنْسے (اور)
    9. اَزْوَاجٍعورتیں
    10. وَّلَوْاگرچہ
    11. اَعْجَبَكَآپ کو اچھا لگے
    12. حُسْنُهُنَّان کا حسن
    13. اِلَّاسوائے
    14. مَا مَلَكَتْ يَمِيْنُكَ ۭجس کا مالک ہو تمہارا ہاتھ (کنیزیں)
    15. وَكَانَاور ہے
    16. اللّٰهُاللہ
    17. عَلٰيپر
    18. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    19. رَّقِيْبًانگہبان
Translation · Fahm-ul-Quran
اس کے بعد آپ کے لیے دوسری عورتیں حلال نہیں ہیں اور نہ اس کی اجازت ہے کہ ان کی جگہ اور بیویاں کرلیں خواہ ان کا حسن آپ کو کتنا ہی اچھا لگے البتہ لونڈیاں رکھنے کی آپ کو اجازت ہے، اللہ ہر چیز پر نگراں ہے
The commentary on this passage starts at ayah 33:51.Read it