فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 54
اِنْ تُبْدُوْا شَیْئًا اَوْ تُخْفُوْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا﴿54﴾
- اِنْ تُبْدُوْااگر تم ظاہر کرو
- شَيْئًاکوئی بات
- اَوْ تُخْفُوْهُیا اسے چھپاؤ
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
- كَانَہے
- بِكُلِّ شَيْءٍہر شے
- عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
تم کوئی بات ظاہر کرو یا چھپاؤ اللہ کو ہر بات کا علم ہے