فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 73
لِّیُعَذِّبَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ وَ یَتُوْبَ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿73﴾
- لِّيُعَذِّبَ اللّٰهُتاکہ اللہ عذاب دے
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافق مردوں
- وَالْمُنٰفِقٰتِاور منافق عورتوں
- وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرک مردوں
- وَالْمُشْرِكٰتِاور مشرک عورتوں
- وَيَتُوْبَاور توبہ قبول کرے
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيپر۔ کی
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن مردوں
- وَالْمُؤْمِنٰتِ ۭاور مومن عورتوں
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
اس کا نتیجہ ہے کہ اللہ منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو سزا دے اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کی توبہ قبول کرے۔ اللہ درگزر کرنے والا اور مہربانی فرمانے والا ہے