فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 34. Saba · Ayah 49
قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ مَا یُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَ مَا یُعِیْدُ﴿49﴾
- قُلْفرمادیں
- جَآءَ الْحَقُّحق آگیا
- وَمَا يُبْدِئُاور نہ پیدا کرے گا
- الْبَاطِلُباطل
- وَمَا يُعِيْدُاور نہ لوٹائے گا
Translation · Fahm-ul-Quran
اعلان فرمائیں کہ حق آگیا اور اب باطل کے لیے کچھ نہیں ہوسکتا