فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 68
وَ مَنْ نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِی الْخَلْقِ١ؕ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ﴿68﴾
- وَمَنْاور جس
- نُّعَمِّرْهُہم عمر دراز کردیتے ہیں
- نُنَكِّسْهُاوندھا کردیتے ہیں
- فِي الْخَلْقِ ۭخلقت (پیدائش) میں
- اَفَلَا يَعْقِلُوْنَتو کیا وہ سمجھتے نہیں ؟
Translation · Fahm-ul-Quran
جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں کیا پھر بھی انہیں عقل نہیں آتی