فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 72
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ﴿72﴾
- وَلَقَدْ اَرْسَلْنَااور تحقیق ہم نے بھیجے
- فِيْهِمْان میں
- مُّنْذِرِيْنَڈرانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے