فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 16
وَ قَالُوْا رَبَّنَا عَجِّلْ لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ یَوْمِ الْحِسَابِ﴿16﴾
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- عَجِّلْجلدی دے
- لَّنَاہمیں
- قِطَّنَاہمارا حصہ
- قَبْلَپہلے
- يَوْمِ الْحِسَابِروز حساب
Translation · Fahm-ul-Quran
اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں دے دے