فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 23
اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫ فَقَالَ اَكْفِلْنِیْهَا وَ عَزَّنِیْ فِی الْخِطَابِ﴿23﴾
- اِنَّ ھٰذَآبیشک یہ
- اَخِيْ ۣمیرا بھائی
- لَهٗاس کے پاس
- تِسْعٌ وَّتِسْعُوْنَننانوے
- نَعْجَةًدنبیاں
- وَّلِيَاور میرے پاس
- نَعْجَةٌدنبی
- وَّاحِدَةٌ ۣایک
- فَقَالَپس اس نے کہا
- اَكْفِلْنِيْهَاوہ میرے حوالے کردے
- وَعَزَّنِيْاور اس نے مجھے دبایا
- فِي الْخِطَابِگفتگو میں
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس ننانوے دنبیاں اور میرے پاس ایک دنبی ہے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ یہ دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور اس نے گفتگو میں مجھے دبا لیا