فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 5
اَجَعَلَ الْاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عُجَابٌ﴿5﴾
- اَجَعَلَکیا اس نے بنادیا
- الْاٰلِهَةَ(جمع) معبود
- اِلٰهًامعبود
- وَّاحِدًا ښایک
- اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
- لَشَيْءٌایک شے (بات)
- عُجَابٌبڑی عجیب
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا اس نے تمام معبودوں کی جگہ بس ایک ہی معبود بنا لیا ہے۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے