IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 70

  1. اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿70﴾

    1. اِنْ يُّوْحٰٓىنہیں وحی کی جاتی
    2. اِلَيَّمیری طرف
    3. اِلَّآسوائے
    4. اَنَّمَآیہ کہ
    5. اَنَا نَذِيْرٌمیں ڈرانے والا
    6. مُّبِيْنٌصاف صاف
Translation · Fahm-ul-Quran
مجھ کو تو وحی کے ذریعہ سے یہ باتیں صرف اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ میں واضح طور پر خبر دار کرنے والا ہوں
The commentary on this passage starts at ayah 38:66.Read it