IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 72

  1. فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ﴿72﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. سَوَّيْتُهٗمیں درست کردوں اسے
    3. وَنَفَخْتُاور میں پھونکوں
    4. فِيْهِاس میں
    5. مِنْسے
    6. رُّوْحِيْاپنی روح
    7. فَقَعُوْاتو تم گر پڑو
    8. لَهٗاس کے لیے ( آگے)
    9. سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں۔ تم اس کے سامنے سجدے میں گرجانا
The commentary on this passage starts at ayah 38:66.Read it