فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 38. Saad · Ayah 9
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ﴿9﴾
- اَمْکیا
- عِنْدَهُمْان کے پاس
- خَزَآئِنُخزانے
- رَحْمَةِ رَبِّكَتمہارے رب کی رحمت
- الْعَزِيْزِغالب
- الْوَهَّابِبہت عطا کرنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا تجھے عطا کرنے والے غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں ؟